164

پیر محل درکھانہ روڈ پر سڑک کے درمیان کھڈا انتظامیہ کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت : رپوٹ محمد عمران

پیرمحل
درکھانہ روڑ پر موجود گڑھا کافی عرصہ سے عملہ کی غفلت کا ثبوت پیش کر رہا ہے۔
درکھانہ روڑ پہ کافی رش ہوتا ہے خاص طور پر صبح کے وقت سکول وین،
رکشہ اور تحصیل پیر محل کے مختلف اداروں میں جانے والے لوگوں کا رش ہوتا ہے
درکھانہ روڑ میں گڑھا کی وجہ سے کوئی بھی بڑا حادثہ پیش آ سکتا ہے پیرمحل کے بالا افسران سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی جاتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں