175

تحصیل کبیروالا میں سرکاری پالیسی جو باہمی امن وامان اور فرقہ واریت کو ختم کرنے کے لیے بنائی گئی ھے سکول انتظامیہ نے جوتے کی نوک پر رکھ دیا : رپوٹ اصف علی خان

ضلع خانیوال
تحصیل کبیروالا
کے نواحی علاقہ کرم شاہ میں سکول انتظامیہ نے فرقہ واریت کا فتوہ دیکر اٹھویں کلاس کی پانچ طلبا کو 7 محرم اور 8 محرم کی چھٹی کرنے پر سکول سے نکال دیا گیا.

گورنمنٹ گرلز مڈل سکول کرم شاہ کبیر والا میں پرنسپل کی غنڈہ گردی..اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ…
سب بچیوں نے اپنے سکول سرٹیفیکٹ بھی میڈیا کو دکھاے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں