167

تحصیل میاں چنوں 1122 نے ریسکیو کر کے نامعلوم نعش تھانہ میاں چنوں کے حوالے کر دی: بیور چیف اصف علی خان

میاں چنوں:تھانہ صدر کی حدود 35 والے پھاٹک کے قریب راجباہ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد.ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے نعش کو نکال کر پولیس تھانہ صدر کے حوالےکردیا. پولیس نے کاروائی شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں