141

شوشل میڈیا پر گمراہ کن پروپیگنڈے کا جواب دیا تحریک انصاف کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے : رپوٹ لبنی اشرف سیال

ملیکا بخاری اور بشریٰ مانیکا کی صاحبزادی کی اپوائنٹ منٹس سے متعلق خبریں جھوٹ نکلیں۔۔ فواد چوہدری کا جعلی خبریں پھیلانے والے اکاؤنٹس کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان۔۔ وزیرداخلہ شہریار آفریدی نےایف آئی اے کو فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں