143

بس لاہور سے صادق آباد جاتے ہوئے تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ گئ 12 افراد زخمی

رپورٹ محمد حسنین ہراج
خانیوال..جہانیاں نزد پرویزوالا روہی بس لاہور سے صادق آباد جاتے ہوئے تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ گئ 12 افراد زخمی
ریسکیو 1122 نے 8 کو موقع پر ابتدائی طبی امداد جبکہ 4 افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو جہانیاں اور ڈی ایچ کیو خانیوال منتقل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں