497

عبدالحکیم افسوسناک واقعہ بھائی نے بہن کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا قتل کا افسوس ناک واقعہ عبدالحکیم میں پیش ایا مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں رپوٹ طلحہ راجپوت

عبدالحکیم افسوسناک واقعہ
بھائی نے بہن کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا
قتل کا افسوس ناک واقعہ عبدالحکیم کے نواحی علاقے نظام اباد گلی نمبر 1 میں پیش ایا

نظام اباد کے احمد حسن ولد محمد اکرم نے اپنے ھی گھر میں سوئی ھوئی اپنی سگی بہن کو ماتھے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا
مبینہ طور پر ملزم کے ہمراہ اس کا ایک دوست بھی تھا ملزم بہن کو قتل کرنے کے بعد گھر سے فرار ھو گیا
زرائع کے مطابق مقتولہ شادی شدہ تھی اور مقتولہ کا شوہر ogdcl میں ملازم ھے

ملزم کے باپ محمد اکرم ولد محمد بخش نے 15 پر کال کر کے پولیس کو اطلاع دی

پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی شروع کر دی

03008397902
03145805555
آصف علی خان
طلحہ راجپوت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں