103

عبدالحکیم انٹرچینج شاخ مدینہ 2 موٹرسائیکل تصادم۔ رپوٹ طلحہ راجپوت

روڈ ٹریفک حادثہ
عبدالحکیم انٹرچینج شاخ مدینہ 2 موٹرسائیکل تصادم۔
حادثہ میں 1 شخص جاں بحق 1 زخمی۔
جاں بحق شخص کی شناخت 35 سالہ بلال محمد نواز اور زخمی میں 24 سالہ حیبت ولد اصغر سکنہ پل باگڑ شامل
ریسکیو1122 نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا۔ ریسکیو1122

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں